Most premium Quality Perfume - Long lasting - Money back Guarantee
Oud ul Mohsin
SKU: Oud
- Free shipping over Rs.5,000
- Secure checkout
- Report issues within 3 days
سالوں کے تجربے نے مجھے یہ احساس دلایا کہ مارکیٹ میں بہت سے پرفیومز کی قیمت تو بہت زیادہ ہوتی ہے، مگر ان کی لانگ لاسٹنگ اور آئل کی کوالٹی اکثر مایوس کرتی ہے۔ اس کی بڑی وجہ بھاری مارکیٹنگ اخراجات اور مہنگے شورومز ہیں، جن کا بوجھ آخرکار صارف برداشت کرتا ہے۔
اسی لیے میں نے ایک ایسی پریمیئم کوالٹی 30ml فریگرینس تیار کی ہے جس میں سمجھوتہ صرف غیر ضروری اخراجات پر کیا گیا ہے، معیار پر نہیں۔ بہترین معیار کا آئل، شاندار پرفارمنس اور دیرپا خوشبو—وہ معیار جو عموماً 12 سے 15 ہزار روپے کے پرفیومز میں ملتا ہے، اب صرف Rs. 3,750 میں۔
ایک بار ضرور آزمائیں۔ اگر چند اسپرے استعمال کرنے کے بعد بھی آپ کو اس کی کوالٹی اور لانگ لاسٹنگ پسند نہ آئے تو آپ پرفیوم واپس کر دیں، آپ کی رقم واپس کر دی جائے گی۔
Premium Quality • Long Lasting • 30ml • Rs. 3,750
"100% Money Back Guarantee"
- Category: General



